نیرنگ خیال کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. جاسمن
    جاسمن
    ہر طرف یہی حیرانگی ہے چھائی ہوئی:)
    ‏نومبر 21, 2019
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  2. عبید انصاری
    عبید انصاری
    میرے خیال میں اس حد بندی میں اضافے کا اعلان کیا گیا تھا۔ مکمل تفصیل یاد نہیں رہی۔
    ‏نومبر 23, 2019
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  3. عبید انصاری
    ‏نومبر 23, 2019
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  4. زیک
    زیک
    دوسروں کے کیفیت ناموں پر جتنا مرضی لکھیں قدغن اپنے کیفیت نامے پر ہے
    ‏نومبر 23, 2019
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  5. جاسمن
    جاسمن
    لیں جی یہ تو نئی بات پتہ چلی پرانے منتظم سے۔:)
    بس اب کمر کس لیں اور جس جس محفلین سے بدلے لینے ہیں، ان کے کیفیت ناموں پہ تشریف لے جائیں اور خوب خوب کاپی پیسٹ کی سعادت حاصل کریں۔ D:
    ‏نومبر 23, 2019
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  6. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    جاسمن صاحبہ! آپ کا نمبر آیا چاہتا ہے۔ :دی
    ‏نومبر 25, 2019
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  7. جاسمن
    جاسمن
    کون ہے جو مجھ سے بدلے لینا چاہے؟:)
    ‏نومبر 25, 2019
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  8. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    جاسمن صاحبہ! یہ بدلہ لینے کی داغ بیل ڈالی جا رہی ہے۔ بدلہ لینے کو وجہ چاہیے ہوتی ہے۔ یہ وہ وجہ پیدا کرنے کی کاوش ہوگی۔ :ڈی
    ‏نومبر 27, 2019
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  9. جاسمن
    جاسمن
    چلیں پھر شروع کرتے ہیں۔۔۔۔۔:ڈی
    ‏نومبر 27, 2019
    نیرنگ خیال اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  10. جاسمن
    جاسمن
    گفتگو کے دوران موضوع کے ساتھ ساتھ انداز بیان، اسلوب یا سٹائل کی بھی اہمیت ہوتی ہے۔ اسلوب کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی گفتگو کے دوران کس حد تک دوسرے کو شریک کرتے ہیں یا یک طرفہ ہوتے ہیں اور کس حد تک کشادہ یا تنگ ذہن نظر آتے ہیں۔ گفتگو کا ایک دلچسپ طریقہ اس میں باہمی شراکت کا ہے۔ آپ کئی معاملات کو موضوع سخن بناتے ہیں اور دوسروں کی طرف سے موضوع گفتگو بنائے جانے والے معاملات میں بھی شریک ہوتے ہیں۔
    ‏نومبر 27, 2019
    نیرنگ خیال اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  11. جاسمن
    جاسمن
    ایسا تبادلۂ خیال مساوی سطح پر ہوتا ہے۔ اس میں کوئی بھی خصوصی طور پر اور بلاشرکت غیرے صرف بولے چلے جانے میں مصروف نہیں ہوتا اور نہ کوئی صرف سننے والے (سامع) کا کردار ادا کرتا ہے۔ جب آپ کسی کے ساتھ تبادلۂ خیالات کرتے ہیں تو اس سے اپنے علاوہ آپ کی دنیا میں اور دوسروں کے نقطۂ نظر میں دلچسپی عیاں ہوتی ہے اور آپ خود کو بھی آداب محفل سے واقف اور پُرسکون محسوس کرتے ہیں۔
    ‏نومبر 27, 2019
  12. جاسمن
    جاسمن
    420 کی اجازت ہے صرف۔ اس لیے مزہ نہیں آیا۔:ڈی
    ‏نومبر 27, 2019
  13. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    جاسمن صاحبہ! گفتگو کے بارے میں جو آپ نے فرمایا بالکل بجا فرمایا ہے۔ سو اس سے سہمت ہوئے بنا چارہ نہیں۔ لیکن کیا کیجیے کہ یہ شرارت ہمارے ذہن میں آپ کے پروفائل پر کرنے کی تھی۔ لیکن آپ کی دوربینی و شرارت طبع کی داد دیے بغیر گزارا نہیں کہ ہمیں ہی مشق ستم بنا ڈالا۔ اور مضموں در مضوں گفتگو کے ضمن میں ایسے باندھے کہ ہم اب سوچ رہے ہیں کہ کیا کہیں اور کیا نہیں۔
    ‏دسمبر 2, 2019
    سیما علی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔