La Alma کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. La Alma
    La Alma
    ‏نومبر 9, 2019
    فرقان احمد اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    بہنا ہمیں تو نا زیر نظر آ رہا ہے اور نا پیش ۔
    پس آپ کی سکھی زندگی کے لیے دعاگو ہیں۔
    ‏نومبر 9, 2019
    فرقان احمد اور La Alma نے اسے پسند کیا۔
  3. شاہد شاہنواز
    شاہد شاہنواز
    سکھ برادری کی دنیا بھر میں سب سے بڑی عبادت گاہ کا افتتاح ہوا۔۔۔ اس پر آپ کیوں سکھ سا محسوس کریں؟ اسلام مذہبی رواداری کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔۔۔
    ‏نومبر 9, 2019
    La Alma نے اسے پسند کیا۔
  4. جاسمن
    جاسمن
    اللہ آپ کو سدا سکھی (پیش والا سین) رکھے۔ آمین!
    ‏نومبر 9, 2019
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور La Alma نے اسے پسند کیا۔
  5. La Alma
    La Alma
    شاہد شاہنواز افتتاحی تقریب دیکھنے کے بعد بھائی چارہ کچھ زیادہ ہی امڈ امڈ کر آ رہا تھا اس لیے (:
    ‏نومبر 9, 2019
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  6. شاہد شاہنواز
    شاہد شاہنواز
    اس کے پیچھے سیاسی بازی گری سمجھ میں آجائے تو صورتحال مختلف ہوگی۔۔ ویسے آپ اس تقریب سے خوش ہیں یا ناراض؟
    ‏نومبر 9, 2019
  7. La Alma
    La Alma
    سکھ برادری کے لیے خوش ۔۔۔کشمیر، بابری مسجد اور ملکی حالات کے تناظر میں ناراض
    ‏نومبر 9, 2019