نیرنگ خیال کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمداحمد
    محمداحمد
    3> 3> 3>
    ‏نومبر 4, 2019
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  2. نیرنگ خیال
    ‏نومبر 4, 2019
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  3. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    پوری غزل کہاں ہےیہ؟ ربط عطا کیجئے گا۔
    ‏نومبر 4, 2019
    جاسمن، محمداحمد اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  4. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    پوری غزل میرے پاس ہے۔ احمد بھائی نے کہیں لگائی نہیں۔ میں چپکا دیتا ہوں۔ اجازت ہے نا محمداحمد بھائی
    ‏نومبر 5, 2019
    جاسمن اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  5. محمداحمد
    محمداحمد
    یہ غزل مکمل نہیں ہے۔ وہ دو چار اشعار ہیں جو آپ کو بھیجے تھے۔ یہاں لگا دیجے ۔ :)
    ‏نومبر 5, 2019
    جاسمن اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  6. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ہم کیوں یہاں چپکائیں۔ ہم تو پسندیدہ کلام کے زمرے میں ہی چپکائیں گے۔ بعنوان احمد بھائی کی ایک نامکمل غزل جو شادی کے سبب ادھوری رہ گئی۔
    ‏نومبر 5, 2019
    جاسمن اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  7. محمداحمد
    محمداحمد
    شادی تو کافی بعد میں ہوئی ہے اور یہ اشعار کافی پرانے ہیں۔ :) :) :)
    ‏نومبر 5, 2019
    جاسمن اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  8. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    جو بھی کہیں۔۔۔ ہم یہیں لکھیں گے
    ‏نومبر 5, 2019
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  9. احمد محمد
    احمد محمد
    بھیا! کوئی شرع بھی بیان کردے۔۔۔ کچھ پلے نہیں پڑا۔ :-/
    ‏نومبر 5, 2019
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  10. محمداحمد
    محمداحمد
    احمد محمد
    بھیا شرع میں شرم نہیں ہے۔ آپ خود کر لیجے۔ :)
    ‏جنوری 5, 2021
    احمد محمد نے اسے پسند کیا۔