محمداحمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. الف نظامی
    الف نظامی
    یہ مضمون تو زبردست سے بھی زبردست ہے۔
    ‏نومبر 1, 2019
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  2. الف نظامی
    الف نظامی
    ماشاء اللہ ، بہت خوب!
    ‏نومبر 1, 2019
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  3. محمداحمد
    محمداحمد
    بہت شکریہ!!
    ‏نومبر 1, 2019
    الف نظامی نے اسے پسند کیا۔
  4. احمد محمد
    احمد محمد
    عمدہ اور شاندار۔
    ‏نومبر 2, 2019
  5. احمد محمد
    احمد محمد
    مضمون میں مستعمل کہاوت کی درست ترتیب کیا ہوگی؟

    سیوہ بنا میوہ

    یا

    میوہ بنا سیوہ
    ‏نومبر 2, 2019
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  6. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    پڑھ لیا احمد بھائی ۔ (-: ہمیشہ کی طرح موضوع پر بہت اچھی گرفت اور حشو و زائد سے پاک! بہت اچھا لکھا ہے ۔ آپ کون سا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟ (-: (-: (-:
    ‏نومبر 4, 2019
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔