باسط علی حیدری ستمبر 17، 2019 تیرے سوالیوں میں جو میرا نام آ گیا ۔ شاہوں سے بڑھ کے ہو گئی اوقات فاطمہ
باسط علی حیدری ستمبر 17، 2019 اطہر ہے کُل جہان سے تیری ذات فاطمہ تیرے کرم سے بن گئی میری بات فاطمہ باسط علی حیدری