محمد سعد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ہاہاہاہاہاہا ،
    بہت خوب سعد بھائی۔
    ‏ستمبر 14, 2019
    جاسم محمد، سین خے، جاسمن اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  2. سید ذیشان
    سید ذیشان
    گڈ ون
    ‏ستمبر 14, 2019
    جاسم محمد اور سین خے نے اسے پسند کیا۔
  3. سید ذیشان
    سید ذیشان
    ساونڈ وویوز کے لئے تو سونار نہیں استعمال ہونا چاہئے؟ سو سونار کی ایک ریڈار کی۔
    ‏ستمبر 14, 2019
    جان، جاسم محمد، سین خے اور 2 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
  4. محمد سعد
    محمد سعد
    بات آپ کی درست ہے، لیکن وہ صاحب جب چھینکتے ہیں تو الیکٹرومیگنیٹک شاک ویوز بھی پیدا ہوتی ہیں۔ اس کے مکینزم پر تحقیق جاری ہے کہ ایسا کیونکر ہوتا ہے۔
    ‏ستمبر 14, 2019
    جاسم محمد، سین خے، جاسمن اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  5. سید ذیشان
    سید ذیشان
    بس گریویٹی ویوز نہ بنیں باقی کو ڈیل کر لیں گے ؛)
    ‏ستمبر 14, 2019
    جان، جاسم محمد، سین خے اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  6. محمد سعد
    محمد سعد
    کچھ کہہ نہیں سکتے۔ گریویٹی ویوز ڈیٹیکٹ کرنے کا میرے پاس آپریٹس نہیں ہے۔
    ‏ستمبر 14, 2019
    جاسم محمد، سین خے اور سید ذیشان نے اسے پسند کیا۔
  7. سید ذیشان
    سید ذیشان
    محفلی سینسدانوں کی خدمت حاصل کر سکتے ہیں D:
    ‏ستمبر 14, 2019
    جان، جاسم محمد، سین خے اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  8. محمد سعد
    محمد سعد
    اگر وہ مدد کرنا چاہیں تو حال ہی میں ایک ہائی پاور لیزر خریدی ہے جس کا ابھی تک کچھ بنا نہیں پایا ہوں۔ انٹرفیرومیٹری کا ارادہ تھا۔ گریویٹی ویوز کے تڑکے کے ساتھ تو مزا دوبالا ہو جائے گا۔
    ‏ستمبر 14, 2019
    جان، جاسم محمد، سین خے اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  9. مریم افتخار
    مریم افتخار
    ہاہاہاہاہا سید ذیشان بھائی. :)) (سو سونار کی ایک ریڈار کی! P:)
    ‏ستمبر 14, 2019
    جان، جاسم محمد، سید ذیشان اور 2 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
  10. جاسمن
    جاسمن
    ہمارے ایک جاننے والے بھی کچھ ایسے ہی چھینکتے ہیں۔ ان کی چھینک کا نام ہی میں نے ان کے نام پہ رکھ دیا ہے۔ گھر میں کوئی اس سے ملتا جلتا چھینکے تو کہا جاتا ہے کہ اوہ ہو جیلانی چھینک!
    ‏ستمبر 14, 2019
    محمد سعد اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  11. زیک
    زیک
    اگر چھینک کافی کوہیرنٹ ہے تو لیڈار کی طرح ہوئی
    ‏ستمبر 14, 2019
    سین خے، جاسم محمد اور محمد سعد نے اسے پسند کیا۔