نیرنگ خیال کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. الف نظامی
    الف نظامی
    ہوہوہوہوہو
    ‏ستمبر 12, 2019
  2. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    کتاب سے بات کباب تک پہنچ گئی ہے۔ آگے اللہ خیر کرے۔
    ‏ستمبر 12, 2019
  3. جاسمن
    ‏ستمبر 12, 2019
    نیرنگ خیال اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  4. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    ہا ہا ہا ہا ہا ۔ کیا لذیذ کوائف نامہ ہے نین بھائی ! آفرین ہے آپ کی ہمت اور جرات پر! :) :) :)
    ‏ستمبر 13, 2019
    نیرنگ خیال، الف نظامی اور سین خے نے اسے پسند کیا۔
  5. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ‏ستمبر 13, 2019
    ظہیراحمدظہیر اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  6. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ظہیراحمدظہیر بھائی! آپ کی دین سے محبت ہےکہ آپ نے صرف "کباب" پر بات ختم کر دی۔ وگرنہ یہاں ہم پر کیا کیا تہمتیں لگ جاتیں۔۔۔۔ اللہ جانتا ہے۔ اس پر اتنی سی جرات تو ہماری طرف سے بھی پھر بنتی تھی۔
    ‏ستمبر 13, 2019
  7. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    جمعہ کا دن ہے ۔ چلیں، اب بات آگے نہیں بڑھاتے۔ ثواب اور عذاب پر بات ختم کردیتے ہیں ۔ :) :) :)
    ‏ستمبر 13, 2019
    نیرنگ خیال اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  8. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    آپ کی یہی نیک چلنی ہمین آپ سے دور کر دے گی ایک دن۔۔۔ :ڈی
    ‏ستمبر 16, 2019