اگر آپ آتے ہی اپنے عمومی مراسلوں میں روابط شامل کر کے ارسال کرنے کی کوشش کریں گے تو محفل کا نظام آپ کو اشتہاری یا اسپیمر سمجھ کر پیغامات کو رد کرے گا۔ کچھ عرصہ یہاں گزاریے، پھر یہ مشکلات از خود دور ہو جائیں گی۔ :) :) :)
انتظار کی کوئی مدت طے شدہ نہیں۔ آپ عمومی لڑیوں میں مراسلت کریں اور اپنے تعارف کی لڑی کا آگاز فرمائیں، کچھ عرصہ بعد ایک سنجیدہ رکن کے طور پر آپ کی شناخت از خود قائم ہو جائے گی۔
سرفراز احمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے