زیک کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فہیم
    فہیم
    کیا فجر کی نماز با جماعت پڑھ لی۔۔۔۔۔
    ‏اگست 4, 2019
    جاسم محمد نے اسے پسند کیا۔
  2. زیک
    زیک
    ایمان نے اس کی اجازت نہ دی
    ‏اگست 4, 2019
    جاسم محمد نے اسے پسند کیا۔
  3. فہیم
    فہیم
    ایمان نے یا شیطان نے۔۔۔
    ‏اگست 4, 2019
    جاسم محمد نے اسے پسند کیا۔
  4. زیک
    زیک
    شیطان تو عقل ہے
    ‏اگست 4, 2019
    جاسم محمد نے اسے پسند کیا۔
  5. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    "ایمان" کون ہے؟ جس کا ذکر خیر بار بار فرما رہے ہیں۔ :ڈی
    ‏اگست 5, 2019
    زیک نے اسے پسند کیا۔