عاطف ملک کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. احمد محمد
    احمد محمد
    واہ۔ بہت اچھے۔

    ملک صاحب پیشگی معذرت کے ساتھ، اگر آپ دوسرے مصرع میں "تم" کو "ہم" سے بدل دیتے تو زیادہ مناسب نہ ہوتا؟
    ‏جون 24, 2019
    عاطف ملک اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    دراصل تم کا اشارہ بھی اپنی طرف ہی ہے۔ عموماً شعراء تخلص کی آڑ میں اپنے آپ سے ہی بات کرتے ہیں۔ :)
    ‏جون 25, 2019
    احمد محمد اور عاطف ملک نے اسے پسند کیا۔
  3. عاطف ملک
    عاطف ملک
    شکریہ تابش بھائی
    ‏جون 25, 2019
  4. احمد محمد
    احمد محمد
    رہنمائی کا شکریہ محمد تابش صدیقی بھائی۔

    مگر یہ شاعر لوگ سیدھی بات کیوں نہیں کرتے۔ ؛-)
    ‏جون 25, 2019