1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آصف اثر کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. سید عمران
    سید عمران
    یا اللہ رحم فرما۔۔۔
    ویسے ہوا کیا؟؟؟
    ‏مئی 22, 2019
    آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
  2. مریم افتخار
    مریم افتخار
    اللہ تعالی آپ کو اپنے ساتھ جوڑ لیں اور آپ کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دیں۔ آمین ثم آمین!
    ‏مئی 22, 2019
    آصف اثر اور جان نے اسے پسند کیا۔
  3. فرقان احمد
    فرقان احمد
    تشویش ناک کیفیت نامہ ہے، یا الٰہی خیر!
    ‏مئی 22, 2019
    آصف اثر اور جان نے اسے پسند کیا۔
  4. ربیع م
    ربیع م
    اللہ رب العزت خصوصی رحم والا معاملہ فرمائیں
    ‏مئی 22, 2019
    آصف اثر اور جان نے اسے پسند کیا۔
  5. جان
    جان
    اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔
    ‏مئی 22, 2019
    آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
  6. آصف اثر
    آصف اثر
    دراصل اس دن پہلی بار ہمارے علاقے میں ایک بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ عمر غالبا گیارہ بارہ سال ہوگی۔ اس معصوم بچی کی لاش کی تصویریں دیکھ کر شدت غم سے طبیعت خراب ہوگئی تھی۔

    بھری دنیا میں جی نہیں لگتا۔
    ‏مئی 28, 2019
    فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  7. فرقان احمد
    فرقان احمد
    آصف اثر آپ نے سچ کہا۔ یہ جرم ایسا ہے کہ ایسے درندوں کو سر عام پھانسی دینی چاہیے، اگر قانون و شریعت اجازت دیتے ہوں تو ۔۔۔!
    ‏مئی 28, 2019
    آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
  8. م حمزہ
    م حمزہ
    اللہ آپ کی تمام مشکلات کو آسان کرے
    ‏جون 5, 2019