جاسم محمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. جاسمن
    جاسمن
    ارتقاء کے کیفیت نامے پڑھتے پڑھتے مجھے یوں کیوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے میرا ذہنی ارتقاء رک گیا ہو۔۔:)
    ‏مئی 12, 2019
    آصف اثر اور سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  2. آصف اثر
    آصف اثر
    جاسمن اس کے قصور وار وہ محبان سائنس ہیں جو ارتقا کے منکرین کو کافرانِ سائنس سمجھتے ہیں۔ دلچسپ اور قابل افسوس بات یہ ہے کہ عالمی سطح پر ارتقا کے سائنسی ماہرین کو ڈی گریڈ کرنے کی پالیسی چل رہی ہے۔
    ‏مئی 12, 2019
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  3. جاسم محمد
    جاسم محمد
    عالمی سطح پر ایسی کوئی پالیسی نہیں چل رہی۔ جدید حیاتیاتی سائنس ارتقا کے بغیر سمجھنا ممکن ہی نہیں۔
    ‏مئی 12, 2019
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  4. آصف اثر
    آصف اثر
    لیکن اس دعوے کے لیے آپ کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔
    ‏مئی 12, 2019
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  5. جاسمن
    جاسمن
    کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم ایک دوسرے کے اختلافِ رائے کا احترام کریں!
    ‏مئی 12, 2019
    آصف اثر نے اسے پسند کیا۔