1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

زیرک کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. زیرک
    زیرک
    میری نظر میں ایسی اولاد زندہ ہوتے ہوئے بھی مردہ ہے۔
    ‏اپریل 28, 2019
    عباس رضا نے اسے پسند کیا۔
  2. جاسمن
    جاسمن
    آپ نے کس شہر کا "عافیت" دیکھا ہے؟
    بوڑھوں کے ایسے ہر ادارے میں اس طرح کے بزرگ بھی ہیں کہ جن کی اولاد ہے۔ لڑکے، لڑکیاں۔ بلکہ وہ صاحبِ جائیداد بھی ہیں۔
    ‏اپریل 28, 2019
    زیرک نے اسے پسند کیا۔
  3. زیرک
    زیرک
    راولپنڈی اسلام آباد میں دو جگہ اولڈ ہومز اور یہاں برمنگھم یو کے میں بھی یہ دردناک داستانیں دیکھنےاور سننے کو ملیں، ، نہ دیکھتا تو اچھا رہتا،کیونکہ دل کڑھتا ہے یہ سب دیکھ کر۔ المیہ یہ ہے کہ صاحبِ جائیداد اولاد کے پاس جائیداد بھی اکثر اوقات اسی والد سے وراثت میں ملی ہوتی ہے۔ کچھ نے تو حد ہی پار کری ہوئی ہے کہ جائیداد اپنے نام لگوائی اور باپ کو اولڈ ہوم کے نام کر دیا۔
    ‏اپریل 29, 2019
  4. جاسمن
    جاسمن
    پہلے باہر کے ممالک کے بارے میں سنتے، پڑھتے تھے۔ پھر پہلی بار راولپنڈی میں دیکھا۔ سات لڑکوں کا باپ بھی تھا۔ اور پھر جنوبی پنجاب ملتان میں بھی بن گیا۔ پہلے تو اس کی حالت بہت خراب تھی۔ اب نئی عمارت کے ساتھ نئی منتظم بھی بہت اچھی ہیں۔ مکین لوگوں کی حالت بھی پہلے سے اچھی ہے۔ داستانیں۔۔۔۔الحفیظ الامان۔ اللہ سب کی اولادوں کو ان کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
    ‏اپریل 29, 2019
    زیرک نے اسے پسند کیا۔
  5. زیرک
    زیرک
    آمین
    ‏اپریل 29, 2019
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔