محمداحمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عرفان سعید
    عرفان سعید
    یہ تو وہی بتا سکتے ہیں!
    ‏مارچ 4, 2019
    جاسمن اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  2. محمداحمد
    محمداحمد
    تو اُن سے پوچھیں نا؟ :)
    ‏مارچ 4, 2019
    جاسمن اور عرفان سعید نے اسے پسند کیا۔
  3. عرفان سعید
    عرفان سعید
    بہت بار پوچھ چکے، جواب ندارد!
    ناراض ہو کر گئے ہوں یا مصروف ہوں، اللہ کرے سب خیریت ہو۔
    ‏مارچ 4, 2019
    جاسمن اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  4. محمداحمد
    محمداحمد
    اچھا۔۔۔!

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دلوں کی تلخیوں کو زائل کر دے۔ آمین۔

    یاز بھائی کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے۔ اُنہیں اب واپس آ جانا چاہیے۔
    ‏مارچ 4, 2019
    جاسمن اور م حمزہ نے اسے پسند کیا۔
  5. جاسمن
    جاسمن
    میں بھی یہی کہنا چاہتی ہوں جو احمد بھائی نے کہا۔

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دلوں کی تلخیوں کو زائل کر دے۔ آمین۔

    یاز بھائی کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے۔ اُنہیں اب واپس آ جانا چاہیے۔
    ‏مارچ 4, 2019
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  6. فرقان احمد
    فرقان احمد
    بعض محفلین کو مدیران کی فہرست میں شامل ہو کر جیسے نظر سی لگ گئی ہے۔ ہم ان کے مراسلوں سے بھی محروم ہو گئے ۔۔۔! آہ!
    ‏مارچ 4, 2019
    جاسمن اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  7. محمداحمد
    محمداحمد
    کپتان بننے کے بعد سنچری کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ :)
    ‏مارچ 4, 2019
    جان، جاسمن اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  8. جاسمن
    جاسمن
    میرے مراسلوں کو بھی نظر لگانے کی بھرپور کوشش کو میں نے ناکام بنا دیا۔۔۔:)
    ہاہاہا۔
    ‏مارچ 4, 2019
    محمداحمد، جان اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  9. احمد محمد
    احمد محمد
    ویسے ایشیائی ممالک میں رواج بھی یہی ہے کہ جسے نکالنا ہو اسے کپتان بنا دیا جاتا ہے۔
    ‏مارچ 4, 2019
    جان نے اسے پسند کیا۔
  10. محمداحمد
    محمداحمد
    جو بھی ہے۔

    یاز بھائی کو پیغام بھیجیے کہ اب آ جائیں۔

    مزہ نہیں آ رہا آپ کے بغیر!
    ‏مارچ 5, 2019
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔