حسان خان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرقان احمد
    فرقان احمد
    صاحب! اب تو ہر روز ہمیں یہ خبر ملتی ہے کہ ہم کس قدر بے مایہ ہیں ۔۔۔! :)
    ‏فروری 20, 2019
    فہد اشرف اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
  2. جاسمن
    جاسمن
    فرقان احمد ! کیفیت کسی کی اور اداس و غم زدہ ہم ہوئے رہتے ہیں۔
    ‏فروری 20, 2019
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد وارث
    محمد وارث
    میں دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو برصغیر کی کلاسیکی موسیقی سننے اور اس سے حظ اٹھانے کا بھی ذوقِ سلیم عطا فرمائے!
    ‏فروری 20, 2019
  4. فاخر
    فاخر
    ایک مرتبہ نصرت فتح علی خان اور فرید ایاز کی گائی غزلوں کو آزمانا چاہیے ۔
    ‏فروری 20, 2019