معظم علی کاظمی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. جاسم محمد
    جاسم محمد
    قوم کا اجتماعی آئی کیو ہی اتنا سا ہے
    ‏جنوری 31, 2019
    معظم علی کاظمی نے اسے پسند کیا۔
  2. معظم علی کاظمی
    معظم علی کاظمی
    پہلے تو خیال اسی پر جاتا ہے۔ مگر شماریات سے چاہے ہم ذہین اقوام سے ایک یا دو معیاری انحراف بھی کم ہوں، پھر بھی ہماری آبادی اتنی ہے کہ ذہین لوگ کم از کم قدیم یونان یا موجودہ دور کےاسرائیل یا سویڈن یا آئس لینڈ کی آبادی سے زیادہ ہونگے(یا ہونے چاہیں) ۔
    ‏جنوری 31, 2019
  3. معظم علی کاظمی
    معظم علی کاظمی
    ہماری تخلیقیت، افسوس کی بات ہے، ہمارے آئی قیو سے بھی بہت کم ہے اگر اس کی پیمائش کی جا سکے۔
    ‏جنوری 31, 2019
  4. ربیع م
    ربیع م
    آپ اپنی نادر تخلیقی صلاحیت سے ہمیں اکسیوں کا مطلب سمجھا دیں تو بندہ انتہائی شکرگزار ہو گا۔
    ‏فروری 1, 2019
  5. معظم علی کاظمی
    معظم علی کاظمی
    اکیسویں صدی سے مراد موجودہ صدی ہے۔
    ‏فروری 2, 2019