1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

محمد عدنان اکبری نقیبی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    ہو گئے؟
    بہت شکریہ :)
    ‏جنوری 12, 2019
    م حمزہ اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  2. جاسمن
    جاسمن
    بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں،صحتِ کامل اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
    ‏جنوری 13, 2019
  3. جاسمن
    جاسمن
    اب طبیعت کیسی ہے؟ مکمل آرام آگیا؟
    ‏جنوری 13, 2019
  4. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اب جیسی ہے، اسے ہی مکمل آرام سمجھتا ہوں۔ :)
    الحمد للہ اپنی بنیادی ذمہ داریاں ادا کر پا رہا ہوں۔
    ‏جنوری 13, 2019
    جاسمن، م حمزہ اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  5. فہد اشرف
    فہد اشرف
    بہت مبارک ہو تابش بھائی
    ‏جنوری 13, 2019
  6. محمد وارث
    محمد وارث
    آپ کو مبارک ہو جناب۔
    ‏جنوری 14, 2019
  7. م حمزہ
    م حمزہ
    بہت مبارک ہو تابش بھائی! اللہ آپ کو صحت، توانائی اور لمبی عمر سے نوازے۔
    ‏جنوری 14, 2019
  8. جاسمن
    جاسمن
    آمین!
    ‏جنوری 14, 2019