محمداحمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عرفان سعید
    عرفان سعید
    ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد!
    ‏جنوری 11, 2019
    جاسمن اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ماشاءاللہ ،
    اللہ کریم صحت تندرستی عمر بخیر عطا فرمائیں ۔آمین
    بھیا آپ کو ننھی گڑیا کی سالگرہ بہت مبارک ہو ۔
    ‏جنوری 11, 2019
    جاسمن اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  3. محمداحمد
    محمداحمد
    بہت بہت شکریہ عرفان سعید بھائی اور عدنان بھائی! :) :)
    ‏جنوری 11, 2019
    عرفان سعید اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  4. فہیم
    فہیم
    بہت بہت مبارک باد:)
    ‏جنوری 11, 2019
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  5. انیس الرحمن
    انیس الرحمن
    بہت بہت مبارک۔۔ مگر ہانیہ کا تعارف بھی دیں۔۔
    ‏جنوری 11, 2019
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  6. محمد وارث
    محمد وارث
    آپ کو مبارک ہو جناب!
    ‏جنوری 11, 2019
    محمداحمد اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  7. جاسمن
    جاسمن
    انیس الرحمن !ہانیہ صاحبہ احمد بھائی کی پہلوٹھی کی بیٹی ہیں۔:)
    ‏جنوری 11, 2019
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  8. جاسمن
    جاسمن
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہانیہ کو اچھی صحت،خوشیاں،آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ قسمت اچھی کرے۔ نیک بنائے۔ برے وقت، بری تقدیر، برے حادثہ،بری گھڑی،برے لوگوں کے شر،جادو ٹونوں کے برے اثرات،نظرِ بد اور لوگوں کے حسد سے پناہ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین!
    ثم آمین!
    ‏جنوری 11, 2019
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  9. محمداحمد
    محمداحمد
    بہت بہت شکریہ فہیم بھائی، وارث بھائی، انیس بھائی اور جاسمن بہن!

    بے حد ممنون ہوں۔
    ‏جنوری 12, 2019
    محمد وارث اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  10. فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو، بھابھی کو اور ہانیہ کو۔ اللہ ہانیہ کو دین و دنیا دونوں میں کامیاب ترین لوگوں میں شامل کرے۔ آمین
    ‏جنوری 14, 2019
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  11. محمداحمد
    محمداحمد
    آمین !

    بہت بہت شکریہ فرحت صاحبہ!
    ‏جنوری 15, 2019
    فرحت کیانی نے اسے پسند کیا۔
  12. ہادیہ
    ہادیہ
    ماشاءاللہ! اللہ پاک عمر،صحت میں برکت عطا فرمائے۔۔۔دنیا و آخرت کی کامیابی مقدر بنائے۔۔۔آمین۔۔ ننھی گڑیا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔اور ڈھیروں دعائیں اور پیار۔۔
    ‏جنوری 15, 2019
    فرحت کیانی نے اسے پسند کیا۔