آپ اپنا یوم پیدائش چھپا سکتے ہیں اپنے مرشد کا نہیں
خوب فہد بھیا ہماری طرف سے بھی مبارک باد بھیا جی
شکریہ فہد بھیا اور ابن توقیر صاحب۔ یہ مرشد والی بات بھی خوب ہے، اب کیا کرے کوئئ۔ :)
بہت بہت مبارک جناب محمد وارث
شکریہ قریشی صاحب۔ :)
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیے محمد وارث بھائی :)
شکریہ بہن جی۔ :)
بہت اچھے!! فہد اشرف :) Belated birthday wishes to Waris bhai ہمیشہ شاد و آباد رہیے۔ :)
شکریہ لاریب۔ :)
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں
فہد اشرف کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے