محمد شاہ رخ فیروز قادری دسمبر 29، 2018 ناراض کیوں ہوتا ہے ہے چلے جاتے ہیں تیرِی محفِل سے ویسے بھی بریانی جہاں آلووالی ہو وہاں ہم رُکا نہیں کرتے
ناراض کیوں ہوتا ہے ہے چلے جاتے ہیں تیرِی محفِل سے ویسے بھی بریانی جہاں آلووالی ہو وہاں ہم رُکا نہیں کرتے
محمد شاہ رخ فیروز قادری دسمبر 28، 2018 باہر گلی میں سے آواز آئی صرف 400 روپے لگائیں اور عمر بھر بیٹھ کر کھائیں باہر نکل کے دیکھا تو کرسیاں بیچنےوالا تھا
باہر گلی میں سے آواز آئی صرف 400 روپے لگائیں اور عمر بھر بیٹھ کر کھائیں باہر نکل کے دیکھا تو کرسیاں بیچنےوالا تھا
محمد شاہ رخ فیروز قادری دسمبر 26، 2018 ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
محمد شاہ رخ فیروز قادری دسمبر 26، 2018 مسلمان سائنسدانوں کی ایجادات کے حوالے سے تحقیق کرنے کا ارادہ ہے متعلقہ مواد آپ کے پاس موجود ہو برائے مہربانی مجھے ارسال فرمائیں
مسلمان سائنسدانوں کی ایجادات کے حوالے سے تحقیق کرنے کا ارادہ ہے متعلقہ مواد آپ کے پاس موجود ہو برائے مہربانی مجھے ارسال فرمائیں