رباب واسطی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    انسانوں کے وسیع سمندر میں ہر آدمی ایک جزیرے کی طرح تنہا ہے، اس سے بڑی اور کیا مفلسی ہوگی۔
    ‏دسمبر 17, 2018
    رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  2. احمد محمد
    احمد محمد
    دلخراش حقیقت بیان کردی۔
    ‏دسمبر 17, 2018
  3. سحرش سحر
    سحرش سحر
    واقعی.........بے بس ہو کر جینے سے موت ہزارہا درجہ بہتر ہے ۔
    ‏دسمبر 17, 2018
    جاسمن اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  4. جاسمن
    جاسمن
    کیا مایوسیوں والی باتیں کر رہے ہیں! اللہ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
    ‏دسمبر 17, 2018
  5. رباب واسطی
    رباب واسطی
    حالات کیسے بھی ہوں، موت کی دعا کرنا جائز نہیں
    ‏دسمبر 17, 2018
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  6. رباب واسطی
    رباب واسطی
    آمین
    شکریہ جاسمن
    ‏دسمبر 17, 2018
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔