محمداحمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرقان احمد
    فرقان احمد
    بہت اعلیٰ!
    ‏دسمبر 15, 2018
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  2. احمد محمد
    احمد محمد
    خوب کہا۔ میاں محمد بخش صاحب نے اسی بات کو کچھ یوں بیان فرمایا:
    سہہ سہہ جوڑ سنگت دے ویکھے، تے آخر وِتّھاں پَیَّاں۔۔۔
    جنہاں بِنا اک پل سی نئیں لنگدا، او شکلاں یاد نہ رہیاں۔۔!
    ‏دسمبر 15, 2018
  3. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    ہمارے پسندیدہ اشعار میں سے ایک :)
    لیکن ہم تو اسے یوں پڑھتے آئے ہیں

    نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں
    ہائے وہ لوگ وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ

    نہیں معلوم درست شعر کیا ہے۔ :)
    ‏دسمبر 15, 2018
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  4. فرحت کیانی
    ‏دسمبر 18, 2018
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  5. محمداحمد
    محمداحمد
    لاریب ! یہ میں نے ریختہ سے نقل کیا ہے۔ غالباً درست ہی ہوگا۔
    ‏دسمبر 31, 2018