محمداحمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. جاسمن
    جاسمن
    اللہ کرے آپ اور آپ کے تمام پیاروں کی زندگی میں کبھی کوئی دُکھ نہ آئے۔ آمین!
    ‏دسمبر 15, 2018
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  2. محمداحمد
    محمداحمد
    بہت شکریہ!

    ویسے دکھ اور خوشی دونوں ہی اللہ کی طرف سے امتحان ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ہمت و استقامت دے کہ اُس کی رضا میں راضی رہیں۔

    ہمیں یہ شعر یونہی یاد آ گیا تھا اور اس کا کوئی حالیہ پس منظر نہیں ہے۔ بلکہ سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے المیہ شاعری زیادہ مرغوب ہے۔
    ‏دسمبر 15, 2018
    فرحت کیانی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  3. جاسمن
    جاسمن
    مجھے معلوم ہے کہ اشعار پسند کرنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم اسی کیفیت سے بھی گذر رہے ہیں۔
    دعا کے لیے بہانوں کی ضرورت نہیں۔ دیتے رہنا چاہیے۔اللہ قبول فرمائے۔آمین!
    ‏دسمبر 15, 2018
  4. محمداحمد
    محمداحمد
    بہت شکریہ!

    آپ کا اور ہمارا تو خیر طے شدہ ہے ۔ یہ ڈسکلیمر تو دیگر زائرین کے لئے تھا۔ :)
    ‏دسمبر 15, 2018
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔