نسیم زہرہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی
    ‏دسمبر 8, 2018
    جاسمن، رباب واسطی اور نسیم زہرہ نے اسے پسند کیا۔
  2. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    لیکن اگر آپ کی مسکراہٹ سے دوسرے کی صحت پر مضر اثرات مرتب ہو رہے ہوں تو۔۔۔(کیا رو نہ پڑیں اُ ن کو ہنسانے کے لیے ۔۔۔) :-)
    ‏دسمبر 8, 2018
    جاسمن، رباب واسطی اور نسیم زہرہ نے اسے پسند کیا۔
  3. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    ہو سکتا ہے آپ کی مسکراہٹ شاید کچھ لوگوں کو حسد میں مبتلا کردے بشرطیکہ مسکراہٹ محبت، شفقت اور دوستانہ ہو، بصورتِ دیگر لوگ روئیں گے کم ڈریں گے زیادہ
    ‏دسمبر 8, 2018
  4. رباب واسطی
    رباب واسطی
    یعنی صرف مسکرانا ہے ڈرانا یا رلانا نہیں
    ‏دسمبر 8, 2018
    جاسمن، اکمل زیدی اور نسیم زہرہ نے اسے پسند کیا۔
  5. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    میڈم اللہ کا شکر ہے ہمارا مسکرانا زیادہ تر لوگو کو بھاتا ہے مگر اکثر کو رُلاتا ہے ۔۔۔وہ سوچتے ہیں ۔۔۔یہ لو یہ ابھی ی ی ی ۔۔بھی ی ی ی ۔ ۔ مسکرا سکتے ہیں یہ الگ بات ہے اس مسکراہٹ میں سسکی دبی ہو۔ :-) معذرت چاہتا ہوں جانتا ہوں آپ کو اصل موضوع سے ہٹا دیا :)
    ‏دسمبر 8, 2018
    جاسمن، نسیم زہرہ اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    مسکراہٹ کو آج کل ذومعنی سمجھا جاتا ہے ۔مسکرائٹ کے وقت اگر دل دماغ ہشاش بشاش ہوں تو مسکراہٹ بہت دلفریب ہو جاتی ہے ۔
    ‏دسمبر 8, 2018
    جاسمن، نسیم زہرہ، رباب واسطی اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  7. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    زیدی صاحب لوگوں کی پروا چھوڑیں۔ اپنی مسکراہٹ سے اپنی صحت، طبیعت اور مزاج پر اچھے اثرات سے مستفید ضرور ہونا چاہیئے
    ‏دسمبر 8, 2018
  8. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    اعلیٰ ۔ ۔
    ‏دسمبر 8, 2018
  9. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    اور عدنان صاحب اب عالمِ بزرگی میں مسکراہٹ کے ذو معنی ہوتے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ زیادہ سے زیادہ یہی جملہ سننے کو مل سکتا ہے کہ "بڑھیا سٹھیا گئی ہے"
    ‏دسمبر 8, 2018
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    اکمل بھیا بس اس بات کا خصوصی خیال رہے کہ مسکراہٹ وقت اور حالات کے حساب سے بر محل ہو ورنہ ،،،،،،،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :)
    ‏دسمبر 8, 2018
    جاسمن، رباب واسطی اور نسیم زہرہ نے اسے پسند کیا۔
  11. رباب واسطی
    رباب واسطی
    ہاہاہا بہت خوب
    ‏دسمبر 8, 2018
  12. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    آپ نے کیا سمجھ لیا بھیا ۔۔۔کہ ہم بعد میں سمجھ کے مسکراتے ہیں ؟ :$
    ‏دسمبر 8, 2018
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    نسیم بہنا ظاہر ہے جس کو آپ کی مسکرائٹ زہر لگے گی تو اس نے بدلے میں آپ کی کچھ نا کچھ تعریف تو کرنی ہے ۔
    ‏دسمبر 8, 2018
    جاسمن، اکمل زیدی، نسیم زہرہ اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  14. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    مطلب جو تعریف کرے سمجھ لیں اُسے زہر لگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:-)
    ‏دسمبر 8, 2018
  15. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    یہ لفظ "تعریف" صرف ذو معنی ہی نہیں بلکہ اپنے اآپ میں بے شمار معنی لیئے ہوئے ہے
    ‏دسمبر 8, 2018
  16. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    اآپ کے چہرے کی مسکراہٹ دوستوں کو بھاتی ہے اور دشمنوں کو جلاتی ہے
    لہذا دوستوں کو خوشی اور دشمن کو جلن دے کر جیئیں
    ‏دسمبر 8, 2018
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    بات تو وہاں آ گئی جہاں سے چلی تھی بہنا ،
    تعریف جب اپنی اندر کئی معنی رکھتی ہے تو ذومعنی ہوئی ،اب مدمقابل پر انحصار ہی کیا جاسکتا ہے کہ آپ کی تعریف کو منفی لیا یا مثبت ۔
    ‏دسمبر 8, 2018
    جاسمن، نسیم زہرہ، اکمل زیدی اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  18. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    رباب آپ صرف پسندیدگی کا اظہار ہی کریں گی یا کچھ تبصرہ بھی کریں گی۔ میرے خیال میں مسکراہٹ کے عنوان اک لڑی ہوجائے
    ‏دسمبر 8, 2018
  19. رباب واسطی
    رباب واسطی
    آپ شروع کریں
    ‏دسمبر 8, 2018
  20. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    ایک بات مجھے یاد آگئی ۔۔۔بالکل شروع میں مجھے آپ نے ایک مضحکہ خیز ریٹنگ دی تھی مگر میں سمجھ گیا تھا ابھی کہ ابھی آپ کو مذاق اڑانے والی اور دل بڑھانے ولی مسکراہٹ کا پتہ نہیں ہے مطلب میں نے مثبت لیا تھا مگر ذکر نہیں کیا تھا ۔۔کبھی یوں بھی ہوتا ہے ۔۔:)
    ‏دسمبر 8, 2018
  21. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    زیدی صاحب میرے اردو محفل ریکارڈ کے مطابق اب تک تین عدد منفی درجہ بندیاں عطا کردہ ہیں اور ان کی بھی وضاحت کرتی چلوں کہ یہ تینوں منفی درجہ بندیاں اردو محفل کی اک معروف ہستی کو دی گئی تھیں۔ ان کی وجہ سے میں یہ محفل چھوڑ رہی تھی کہ اچانک وہ غائب ہوگئے اور تاحال غائب ہیں اور اسی وجہ سےگذشتہ چند دنوں سے میں محفل میں دوبارہ متحرک ہوں
    ‏دسمبر 8, 2018
    اکمل زیدی اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  22. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    نہیں مجھے ایسے یہ یاد آگیا وہ بعد میں آپ نے صحیح کردیا ہو گا ۔ ۔ ۔ مگر میرا سے گفتگو میں لانے سے یہ مراد تھی کہ کبھی کبھی غلط فہمی میں بھی ڈال دیتی ہے مسکراہٹ ۔ ۔ ۔ :)
    ‏دسمبر 8, 2018
  23. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    اللہ تعالیٰ اآپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ہم سب کی قوتَ برداشت میں اضافہ فرمائے اور ہمیں ہر قسم کے تعصبات سے دور رکھے
    ‏دسمبر 8, 2018
  24. محمد عدنان اکبری نقیبی
    ‏دسمبر 8, 2018
    نسیم زہرہ اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  25. احمد محمد
    احمد محمد
    درست فرمایا مگر یہاں اپنی فکر ہے کسے؟؟ ہم تو چاہتے ہیں کہ ہمارے غضب اور غصہ سے دوسرے چین سے نہ رہیں چاہے نہ مسکرانے کی وجہ سے ہماری اپنی صحت ہی خراب کیوں نہ ہو جائے۔
    ‏دسمبر 8, 2018
    نسیم زہرہ اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  26. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    بچپن میں اک کہانی پڑھی تھی "بارش کا پہلا قطرہ"
    ‏دسمبر 8, 2018
    رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  27. جان
    جان
    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحبہ۔ مجھے علم نہ تھا کہ آپ ڈاکٹر ہیں۔ ماشاءاللہ۔
    ‏دسمبر 8, 2018
    نسیم زہرہ نے اسے پسند کیا۔
  28. محمد نواز یاسر
    محمد نواز یاسر
    آج کل کوئی دوسرے کی مسکراہٹ دیکھ نہیں سکتا
    ‏دسمبر 31, 2018