رباب واسطی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    اٰیک بے اعتبار سا ادھورہ جملہ ۔
    ‏دسمبر 5, 2018
    رباب واسطی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  2. جاسمن
    جاسمن
    میرا پسندیدہ ترین جملہ جسے میں اکثر مواقع پہ کہتی بھی ہوں۔"اللہ ہے ناں!"
    ‏دسمبر 5, 2018
    رباب واسطی اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    سب سے بہتر اور سب سے عمدہ ،امید پیدا کرتا زبردست جملہ ۔:)
    ‏دسمبر 5, 2018
    رباب واسطی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  4. باباجی
    باباجی
    میرا پسندیدہ لفظ ۔۔"نہیں"
    ‏دسمبر 5, 2018
    رباب واسطی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  5. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    ڈپینڈ کرتا ہے میڈم صورتحال پر۔۔تو یہی جملہ خوبصورت لگے گا۔ ۔۔۔۔جیسے کسی کو ہیلپ چاہیے ہو کچھ ڈونیٹ کرنا ہو کسی کی مدد کرنی ہوکسی کا ہاتھ بٹانا ہو۔۔۔پھر اس جملے کو دہرایے۔۔۔
    ‏دسمبر 6, 2018
    رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  6. احمد محمد
    احمد محمد
    منحصر ہے اس پر کہ آپ کا تجربہ کیا رہا اس جملے کو لے کر۔ عموماً جو یہ جملہ بولتے ہیں شاید وہ صرف لفاظی کرتے ہیں۔ حقیقتاً کچھ کرنے والے یہ کہنے کی بجائے جو بس میں ہوتا ہے کر جاتے ہیں۔
    ‏دسمبر 6, 2018
    ع عائشہ، رباب واسطی، اکمل زیدی اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  7. فرحان محمد خان
    فرحان محمد خان
    اپنے اپنے تجربے کی بات ہے
    ‏دسمبر 7, 2018
    ع عائشہ اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  8. رباب واسطی
    رباب واسطی
    احمد محمد ممتفق
    ‏دسمبر 7, 2018
    ع عائشہ نے اسے پسند کیا۔