ابن سعید بھائی نے آپ کا کیا بگاڑا ہے۔ :ڈی
نیرنگ خیال بات سمجھ نہیں آئی؟ اس نے کیا کہا؟
دونوں ملکر سعود بھائی کا انتظار کرتے ہیں۔
ابن سعید محفل کے خادمِ اعلیٰ ہیں (عنوان کی یکسانیت انہیں تکلیف نہ دے:)
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں
معظم علی کاظمی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے