آصف اثر کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. جاسم محمد
    جاسم محمد
    آپ ہولوکاسٹ کو جھوٹ مانتے ہیں، وہ مغربی آزادی اظہار پسند اسلام کو۔ فرق تو کوئی نہ ہوا۔ دونوں ایک دوسرے کو جھوٹا کہہ رہے ہیں۔
    ‏ستمبر 23, 2018
  2. آصف اثر
    آصف اثر
    میں نے جھوٹی مظلومیت کا ذکر کیا ہے یہودیوں کو (قلیل تعداد میں) قتل کرنے کا نہیں۔
    ‏ستمبر 23, 2018
    ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  3. آصف اثر
    آصف اثر
    یہاں دوغلے پن اور مکاری کی جانب توجہ دلانا بھی مقصود ہے۔
    ‏ستمبر 23, 2018
    ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  4. جاسم محمد
    جاسم محمد
    اچھا۔ مغرب میں بھی ہماری طرح کے انسان ہی بستے ہیں جوکئی معاملات میں دوغلہ پن دکھاتے ہیں
    ‏ستمبر 23, 2018