ربیع م کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ربیع م
  2. ربیع م
  3. عبید انصاری
    عبید انصاری
    ربیع بھائی اگر ممکن ہو توان کا خلاصہ ضرور بیان کریں۔ شکریہ :)
    ‏ستمبر 12, 2018
    ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  4. محمداحمد
    محمداحمد
    ایک ربط سے پتہ چلتا ہے کہ طیب اردگان کو بھی احتجاج پر سخت نتائج کی دھمکیاں ملیں۔ جس کے بعد اُنہوں نے خاموشی اختیار کر لی۔ باقی مسلم دنیا تو یوں بھی الا ماشاءاللہ ہے۔

    ویسے یہ معاملہ ہے کیا؟
    ‏ستمبر 12, 2018
    عبید انصاری نے اسے پسند کیا۔
  5. جاسمن
    جاسمن
    بہت پریشانی اور تعجب ہے۔
    ‏ستمبر 12, 2018
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  6. ربیع م
    ربیع م
    طیب اردگان نے بھی 2016 میں ترکی میں پناہ گزین ایغور مسلم رہنما کو چین کے حوالے کیا تھا
    ‏ستمبر 12, 2018
    عبید انصاری نے اسے پسند کیا۔
  7. ربیع م
    ربیع م
    ایغور مسلمانوں پر ظلم پچھلی کئی دھائیوں سے چینی حکومت کی جانب سے تسلسل سے جاری ہے اس کے پورے تاریخی پس منظر کو سمجھنے کیلئے عیسی یوسف الپتگیین کی کتاب بہت عمدہ ہے یہ ترکی میں لکھی گئی ہے اور اس کا ترجمہ و تلخیص ثروت صولت صاحب نے کی ہے.
    ‏ستمبر 12, 2018
    محمداحمد اور عبید انصاری نے اسے پسند کیا۔
  8. ربیع م
    ربیع م
    میری کوشش ہے کہ کچھ دنوں تک اسے تحریری شکل میں پیش کروں ان شاء اللہ
    ‏ستمبر 12, 2018
    محمداحمد اور عبید انصاری نے اسے پسند کیا۔
  9. محمداحمد
    محمداحمد
    انتظار رہے گا بھائی!
    ‏ستمبر 12, 2018
    عبید انصاری اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  10. جاسمن
    جاسمن
    مجھے بھی انتظار ہے۔
    ‏ستمبر 12, 2018
    محمد عدنان اکبری نقیبی اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  11. زیک
  12. زیک
    ‏ستمبر 13, 2018
    ربیع م نے اسے پسند کیا۔