محمد خرم یاسین کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    کتنی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    ‏ستمبر 8, 2018
    محمد خرم یاسین نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد خرم یاسین
    محمد خرم یاسین
    نثری نظم کا مصرعہ اولیٰ ذہن میں آیا تھا یہاں لکھ ڈالا۔ اگلا مصرعہ آپ کے سوال سے متعلق :)
    کہیں ہے چنگ و رباب ، کہیں طبل و علم۔۔۔اتنی دریدگی ہیں یادوں میں :)
    ‏ستمبر 8, 2018
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی
    ‏ستمبر 8, 2018
    محمد خرم یاسین نے اسے پسند کیا۔
  4. محمد خرم یاسین
    محمد خرم یاسین
    لیجیے عدنان بھائی آپ کی برکت سے :)
    جتنا دو ر بھاگوں اتنی میرے درپہ ۔۔۔کیسی بے ہودگی ہے یادوں میں
    ‏ستمبر 8, 2018
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    واہ واہ ،
    بہت عمدہ بھیا ۔
    ‏ستمبر 8, 2018
    محمد خرم یاسین نے اسے پسند کیا۔
  6. عندلیب راجہ
    عندلیب راجہ
    کس کی یادوں مین؟؟؟
    ‏ستمبر 8, 2018
    محمد خرم یاسین نے اسے پسند کیا۔
  7. محمد خرم یاسین
    محمد خرم یاسین
    سرِ عام بتا دوں :)
    ‏ستمبر 8, 2018
  8. عندلیب راجہ
    عندلیب راجہ
    کیا بہت خفیہ ہے؟÷
    ‏ستمبر 8, 2018
    محمد خرم یاسین نے اسے پسند کیا۔