واہ ! متین تو خیر آپ ہیں۔ ماشاءاللہ۔ یہ گیت ایسا ہے کہ کچھ لوگوں کے لئے اس میں رومانویت ہے اور کچھ کے لئے اُداسی ۔ اور میرے لئے تو اس میں زندگی کا فلسفہ ہے۔ میرا بہت زیادہ پسندیدہ گیت رہا ہے یہ۔
محمداحمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے