حمیرا عدنان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. جاسمن
    جاسمن
    خیریت؟
    ‏اگست 26, 2018
  2. ابن توقیر
    ابن توقیر
    انڈیا یاترا؟ بہنا۔
    ‏اگست 26, 2018
    حمیرا عدنان نے اسے پسند کیا۔
  3. م حمزہ
    م حمزہ
    صرف تین گھنٹے!
    ‏اگست 26, 2018
    حمیرا عدنان نے اسے پسند کیا۔
  4. حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    جی آپا سب خیریت تھی میری ہمسائی کو اپنا پاسپورٹ ری نیو کروانا تھا تو وہ مجھے ساتھ لے گئی
    ‏اگست 26, 2018
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔