1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محمد فائق کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    مجھے تو صرف تقاضائے بشریت ہی درست معلوم ہوتا ہے۔
    ‏اگست 25, 2018
  2. محمد فائق
    محمد فائق
    میں بس اس ترکیب کی ہی بات نہیں کر رہا ہوں، در اصل میرا سوال یہ ہے کہ تقاضہء استعمال کرنا چاہیے یا تقاضائے (کسی بھی لفظ کے ساتھ) ،مثلاً
    تقاضائے محبت تقاضہءمحبت تقاضائے انقلاب تقاضہء انقلاب وغیرہ ،دونوں میں سے کون سی صورت بہتر ہے یا دونوں صورتوں کا الگ الگ استعمال ہوتا ہے؟
    ‏اگست 25, 2018
  3. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    میرے نزدیک صرف تقاضا درست ہے۔
    ‏اگست 25, 2018
  4. محمد فائق
    ‏اگست 26, 2018