1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

محمداحمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    سننے میں آ رہا ہے کہ احسان مانی اور وسیم اکرم میں سے کوئی ایک پی سی بی چیئرمین بنے گا۔
    ‏اگست 20, 2018
  2. محمداحمد
    محمداحمد
    ٹھیک! غالباً عمران خان کا خیال تھا کہ پی سی بی ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہونا چاہیے اور وہاں باقاعدہ الیکشن وغیرہ ہونے چاہیے۔
    ‏اگست 20, 2018
    محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    چلیں دیکھتے ہیں۔ ملک کے دیگر بڑے مسائل کے آگے شاید اس کی ترجیح کم ہو تو ذکر نہیں ہوا۔ پی سی بی چیئرمین بدلے گا تو شاید کچھ ڈائریکشن بھی دے۔
    ‏اگست 20, 2018
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  4. محمداحمد
    محمداحمد
    بالکل ترجیحات کا تعین بہت ضروری ہے، تاکہ معاملا ت افراط تو تفریط کا شکار نہ ہوں۔
    ‏اگست 20, 2018
    محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔