1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محمداحمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرقان احمد
    فرقان احمد
    مسروقہ مواد کی برآمدگی کے لیے منتظمین اردو محفل نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔۔۔!
    ‏اگست 4, 2018
    اے خان، ابن توقیر اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  2. محمداحمد
    محمداحمد
    اگر جے آئی ٹی کے سربراہ اتنے چھپ چھپا کر رہنے والے نہ ہوتے تو ہم فوراً وٹس ایپ نمبر مانگ لیتے، اور سارا مسروقہ مال فی الفور لوٹا دیتے اور جناب سے رسید وصول کرتے۔ :) :) :)
    ‏اگست 4, 2018
  3. محمداحمد
    محمداحمد
    جسٹ کڈنگ بھیا۔ ۔۔۔! :)
    ‏اگست 4, 2018
    اے خان اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  4. زیک
    زیک
    آپ نے واٹس ایپ پر ایم ایل اے فارمیٹ میں سائٹیشن دی؟
    ‏اگست 4, 2018
    محمداحمد، محمد ریحان قریشی اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  5. ہادیہ
    ہادیہ
    نیک کام کیا ۔۔:ڈی
    ‏اگست 4, 2018
    محمداحمد اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  6. عبید انصاری
    عبید انصاری
    معاف کیا!
    ‏اگست 4, 2018
    محمداحمد اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  7. محمداحمد
    محمداحمد
    سرقہ آداب کے سانچے میں ڈھل نہیں سکتا

    زیک بھائی! :)
    ‏اگست 5, 2018
  8. محمداحمد
    ‏اگست 5, 2018