مہ جبین کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. قرۃالعین اعوان
    قرۃالعین اعوان
    السلام علیکم.... کیسی ہیں اپیا؟ بالکل یاد ہیں آپ :) محفل میں خوش آمدید :)
    ‏جولائی 27, 2018
  2. عندلیب
    عندلیب
    السلام علیکم، کیسی ہیں آپ؟
    ‏جولائی 27, 2018
  3. نایاب
    نایاب
    خوش آمدید محترم بہنا
    آپ پر سلامتی ہو سدا
    اچھے لوگ اچھی بات اچھے تجربات کبھی بھلائے جا سکتے ہیں کیا ؟
    بہت دعائیں
    ‏جولائی 28, 2018
  4. جاسمن
    جاسمن
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کیا حال ہے ؟میں آپ کو کافی دنوں سے یاد کر رہی ہوں۔کئی بار سوچا بلکہ کل رات بھی کہ امین سے پوچھوں گی آپ کا حال چال۔۔۔۔۔
    ‏جولائی 28, 2018