1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محمداحمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    نہیں بھئی ۔۔۔نہیں۔۔۔جو ہمیں دیا جائے گا صرف اس ووٹ کی عزت کرینگے :)
    ‏جولائی 26, 2018
    جاسمن اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  2. محمداحمد
    محمداحمد
    :) :) :)
    ‏جولائی 26, 2018
    اکمل زیدی نے اسے پسند کیا۔
  3. جاسمن
    جاسمن
    اوتار لگائیں۔ خالی اچھا نہیں لگتا۔ بیٹی کی نہ سہی کسی چھوٹی بچی کی تصویر لگا لیں۔
    ‏جولائی 26, 2018
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  4. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    بلکے یہی لگا لیں ووٹ کو عزت دو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ‏جولائی 26, 2018
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  5. محمداحمد
    ‏جولائی 26, 2018
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    احمد بھائی ووٹ سے زیادہ ووٹر کی عزت کرنے کی ضرورت ہے ۔
    ‏جولائی 26, 2018
    محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
  7. محمداحمد
    محمداحمد
    بجا فرمایا عدنان بھائی آپ نے۔
    ‏جولائی 26, 2018