گڈ ہو گیا لیکن یہ مکمل جانبدارنہ کیفیت نامہ ہے۔ 22 والوں کا بھی شکریہ ادا کرنا بنتا ہے۔ :پ
اس کی بھی کوئی راؤنڈ فگر بنتی ہے تو ضرور ادا کروں گا۔ :P
دسنا آں وڈے چوہدری صاھب نوں، اُنج تسی نہیں آکھنا
واہ بھیا ! لگتا ہے کہ جولائی محفل اور محفلین کے لیے اعزازت کا مبارک مہینہ ہے ۔
بہت مبارک ہو تابش بھائی :)
اس کی سمجھ نہیں آئی۔۔ آپ نے کاؤنٹ کیسے کی؟
ایک مثبت درجہ بندی = ایک حوصلہ افزائی :)
گڈ۔۔۔ شاباش سرجی:).. یو ریئلی ڈیزرو اٹ۔۔ :)
یعنی آپ مجھے پاس کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مبارک ہو
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں
محمد تابش صدیقی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے