1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

محمد عدنان اکبری نقیبی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. مریم افتخار
    مریم افتخار
    سالگرہ کی مبارک ہو بہنا! محفل میں جب بھی آتی ہوتی ہیں کچھ حصہ لڑیوں میں بھی ڈالا کریں اب بھی! :)
    ‏جولائی 10, 2018
    محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  2. ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    بہت شکریہ ممنون ہوں
    ‏جولائی 11, 2018
    مریم افتخار نے اسے پسند کیا۔
  3. ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    شکریہ مریم. کوشش کرتی ہوں لیکن سارا دن بیٹی کے ساتھ گزرتا ہے وقت کا پتا ہی نہیں چلتا کہاں گیا.
    ‏جولائی 11, 2018
    مریم افتخار نے اسے پسند کیا۔
  4. مریم افتخار
    مریم افتخار
    اللہ تعالی بھانجی پر اور آپ پر اپنی خصوصی رحمتوں کا نزول فرمائیں!!! اسے ہماری طرف سے پیار دیجیے گا اور جب جب محفل پر آتی ہوتی ہیں کسی نا کسی لڑی میں حصہ ڈالا کریں. میں اکثر دیکھتی ہوں کہ آپ آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں.
    ‏جولائی 11, 2018