1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ابن سعید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ہادیہ
    ہادیہ
    آپ نے کہاں شاعری پوسٹ کی ہے۔۔ ہم تکلفا اور مروتا تنقید اور تعریف لازمی کریں گے۔۔ :ڈی
    ‏جولائی 6, 2018
    فرقان احمد اور ابن سعید نے اسے پسند کیا۔
  2. ابن سعید
    ابن سعید
    ہم نے کبھی شاعری کی ہی نہیں۔ یہ تاثرات تو دوسروں کی تخلیقات پر آئے تبصروں کی بنیاد پر پیدا ہوئے ہیں۔ :) :) :)
    ‏جولائی 6, 2018
    فرقان احمد اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  3. ہادیہ
    ہادیہ
    لوجی میں ایویں خوش ہورہی تھی۔۔۔ پھر رہنے دیں بھیا۔۔ میں اپنا کام ہی کرلیتی ہوں۔ یہاں ماشاء اللہ اتنے اچھے اساتذہ ہیں۔ جب ان کی نظر کرم ہوگی وہ اچھی اور مخلصانہ تنقید و تعریف سے ضرور نوازیں گے:)
    ‏جولائی 6, 2018
    فرقان احمد اور ابن سعید نے اسے پسند کیا۔
  4. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    جب شرط ہی "اچھے" کی لگا دی ہے تو اب "دوسرے" کلام پر کوئی کیا تنقید کرے۔
    ‏جولائی 6, 2018
    فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔