اور فیصلہ بھی کیا آیا، حکومت آپ بنا لیں اکثریت بعد میں ثابت کرتے رہنا۔یہ تو ہارس ٹریڈنگ کو فروغ دینا ہے۔
ایسی نظیر پہلے بھی موجود ہے، انڈیا میں بھی اور دوسرے ملکوں میں بھی۔ اکثریتی جماعت کو بلکہ اقلیتی جماعت کو بھی موقع دیا جاتا رہا ہے۔
لیکن یہاں دو جماعتیں کولیشن کر کے اکثریت حاصل کر چکی تھیں پھر بھی تیسری جماعت کو موقع دیا گیا ہے جس کا مطلب یہی ہے کہ اب تیسری جماعت ان دو جماعتوں کے کچھ ایم ایل ایز کو خریدے گی۔
جی ہاں یہ گورنر نے زیادتی کی ہے۔ گورنر چونکہ دہلی سرکار کا ہوتا ہے سو وہ اپنی سرکار کی حمایت ہی کرے گا۔
فہد اشرف کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے