محمدظہیر ہم تو سوچ رہے تھے کہ چپکے سے دبے قدموں نکل جاتے ہیں، کسی کو پتا نہیں چلے گا۔ لیکن آپ نے خوب پکڑا۔ :) آپ کو بھی بارِ دگر خوش آمدید۔۔۔ خوشی ہوئی دوبارہ دیکھ کے۔ :)
شکریہ! ایسے کیسے واپس جانیں دیں گے آپ کو.. سحر و افطار میں کیا کھایا کیا پیا لکھ کر جانا ہے آپ روزانہ :)
محمد وارث کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے