فہد اشرف کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرقان احمد
    فرقان احمد
    ارے ظالم! کیا غزل چھیڑی ہے فہد بھائی! اصل محفل تو آج آپ نے سجائی، قبلہ!
    ‏مارچ 17, 2018
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  2. فہد اشرف
    فہد اشرف
    بہت شکریہ فرقان بھائی۔ اب اگر محفل سج ہی گئی ہے تو گفتگو کا آغاز بھی کریں۔
    ‏مارچ 17, 2018
    فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  3. فرقان احمد
    فرقان احمد
    بے جذبۂ شوق سنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا
    ‏مارچ 17, 2018
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  4. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    آپ نے ہمارا متوقع کیفیت نامہ چرا لیا۔ :) پچھلے کئی دن سے یہ غزل مسلسل سن رہے ہیں۔ خوبصورت غزل!! :)
    ‏مارچ 19, 2018
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  5. فہد اشرف
    فہد اشرف
    ابھی اس غزل کے نو مصرعے ویسے کے ویسے دھرے ہیں آپ انہیں اپنا کیفیت نامہ بنا لیجیے ⁦⁦:-D⁩
    ‏مارچ 19, 2018