مقدس کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    کتنی فارغ؟
    ‏جنوری 30, 2018
    مقدس نے اسے پسند کیا۔
  2. شاہد شاہ
    شاہد شاہ
    بالکل فارغ
    ‏جنوری 30, 2018
    مقدس نے اسے پسند کیا۔
  3. زیک
    زیک
    صرف اپنے تھریڈ؟
    ‏جنوری 31, 2018
    مقدس نے اسے پسند کیا۔
  4. فہد اشرف
    فہد اشرف
    اتنی فارغ ہیں تو ایک آدھ نئے تھریڈز کا اضافہ بھی کر دیں محفل بہت مری مری سی ہے آج کل
    ‏جنوری 31, 2018
    مقدس اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  5. فہیم
    فہیم
    اور مجھے یہ کیفیت نامہ پڑھ کر لاگ ان آنا پڑا :)
    ‏جنوری 31, 2018
    مقدس نے اسے پسند کیا۔
  6. مقدس
    مقدس
    نینی بھیا اس دن فارغ ہی تھی لولززز

    شاہد بھائی بالکل فارغ تب ہوتی جب دوسروں کے تھریڈ پڑھتی ہی ہی ہی

    زکریا بھائی میرا ہنسنے کا موڈ ہو رہا تھا، اس لیے صرف اپنے تھریڈز پر گزارا کیا۔ یہ الگ بات کہ کام دونوں کیے ہنسی بھی اور روئی بھی لولزز

    فہد بھائی فراغت بس ایک ہی دن کی تھی لولززز بٹ لیٹس سی کرتے ہیں کچھ محفل کا بھی :ڈی

    فہیم بھیا سئیے تھینک یو ٹو می دین پلیزز
    ‏فروری 1, 2018
    فہیم اور فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔