عبد الرحمٰن کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. لئیق احمد
    لئیق احمد
    کیا ریٹس ہیں آج کل؟
    ‏جنوری 30, 2018
  2. محمد وارث
    محمد وارث
    خبر کا حوالہ بھی دیں، یہ کافی فکر والی بات ہے۔
    ‏جنوری 30, 2018
  3. شاہد شاہ
    شاہد شاہ
    اچھی بات ہے۔ دیگر کمپنیز کو سستا نیٹ فراہم کرنے کا موقع ملے گا
    ‏جنوری 30, 2018
  4. عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    محمد وارث سر بل آگیا ہے چیک کر لیں کہ فکر کی ضرورت ہے کہ نہیں ؟؟؟
    ‏جنوری 31, 2018
  5. محمد وارث
    محمد وارث
    اگر تو آپ کی مراد اضافی ٹیکس سے ہے تو وہ تو کئی مہینوں سے لگ رہا ہے۔ میرے پاس 4 ایم بی کا پی ٹی سی ایل ہے لیکن اس کے ریٹ میں تو ابھی تک اضافہ نہیں دیکھا، اس مہینے کا بل آنا ابھی باقی ہے۔
    ‏جنوری 31, 2018
    شاہد شاہ نے اسے پسند کیا۔
  6. عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    ہمارے پاس بھی 4 ایم بی ہے پریشان نا ہو کوئی نیو ٹیکس نہیں لگا ویسے ہم ایسی قوم ہیں جو جوٹے کھانے پر سوال نہیں کرتی بلکہ آدمی بڑھا لیں ٹائم کم ہوتا ہے کہتے ہیں ،،،،،
    ‏جنوری 31, 2018