ہادیہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. رانا
    رانا
    کیسی ہیں ہادیہ بہنا! محفل اور محفلین کو کیسے بھول سکتے ہیں بھلا۔ گذشتہ کافی عرصے سے مصروفیات بہت رہی تھیں۔ اب اللہ کے فضل سے زندگی ایک ڈگر پر آنا شروع ہوگئی ہے اسی لئے اب محفل پر نظر آرہا ہوں اور انشاءاللہ اب آنا لگا رہے گا۔ :)
    ‏جنوری 18, 2018
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  2. ہادیہ
    ہادیہ
    میں بالکل ٹھیک ہوں الحمداللہ۔ آپ کیسے ہیں بھائی؟؟ آہاں۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے:)
    ‏جنوری 18, 2018
    رانا نے اسے پسند کیا۔
  3. رانا
    رانا
    اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اور سنائیں وزیرستان کے کیا حالات ہیں آجکل؟ :)
    ‏جنوری 18, 2018
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  4. ہادیہ
    ہادیہ
    رانا صیب ام بتا چکا ہے ہم پٹھان نئیں پنجابی ہے۔ ہاہاہا۔۔ ویسے آپ کے ایسے تبصرے پڑھ کر ہی یاد آیا کہ آپ غائب ہیں کافی دنوں سے:)
    ‏جنوری 18, 2018
    رانا نے اسے پسند کیا۔
  5. ہادیہ
    ہادیہ
    میں وزیرستان میں نہیں رہتی:)
    ‏جنوری 18, 2018
    رانا نے اسے پسند کیا۔
  6. رانا
    رانا
    چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں۔ کب ہجرت کی وہاں سے؟ :)
    ‏جنوری 18, 2018
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  7. ہادیہ
    ہادیہ
    پچھلے جنم میں۔۔ لاحول۔۔ ویسے بھیا آپ کو ماننا ہی پڑے گا ورنہ رشوت دے کر بہنوں کو منانا پٍڑتا ہے۔ زیادہ تنگ کرنے کی صورت میں۔۔ ہی ہی:-)
    ‏جنوری 18, 2018
    رانا نے اسے پسند کیا۔
  8. رانا
    رانا
    ہاہاہا۔ چلیں فی الحال مان لیتے ہیں کیونکہ نیند آرہی ہے ورنہ اتنی جلدی ماننے کے نہیں ہم۔ :)
    ‏جنوری 18, 2018
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  9. ہادیہ
    ہادیہ
    شکریہ:)
    ‏جنوری 18, 2018
    رانا نے اسے پسند کیا۔