فہد اشرف کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ابن توقیر
    ابن توقیر
    گھنا کہرا؟
    ‏جنوری 4, 2018
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  2. ابن توقیر
    ابن توقیر
    خبروں میں دہلی وغیرہ میں شدید دھند کے باعث ٹرینیں رکنے اور پروازیں منسوخ ہونے کا بتا رہے تھے۔
    ‏جنوری 4, 2018
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  3. فہد اشرف
    فہد اشرف
    گھنا کہرا means dens fog. جی ہر طرح کا ٹریفک متاثر ہوا ہے ابھی میری ٹرین بھی مجھے منزل پہ پہنچاتے پہنچانے قریب آٹھ گھنٹے لیٹ ہو جائے گی۔
    ‏جنوری 4, 2018
    لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  4. ربیع م
    ربیع م
    ہمارے ہاں سر شام ہی اتنی دھند اچانک آ گئی کہ فٹبال کھیلتے ہوئے مخالف ٹیم کے گول کیپر نے گول کیلئے نصب بانس اکھاڑ دئیے اور اور ہمیں کافی دیر تک پتا ہی نہیں چلا
    ‏جنوری 5, 2018
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔