1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محمد تابش صدیقی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرقان احمد
    فرقان احمد
    واہ صاحب! کیسے خوش بخت انسان ہیں! امکان غالب ہے کہ یہ ملاقاتیں اتفاقیہ ہوں گی، وگرنہ اس قدر مختصر نہ ہوتیں۔
    ‏دسمبر 17, 2017
  2. فہد اشرف
    فہد اشرف
    کیا آئیندہ ملاقات چند ملی سیکنڈ کی ہو گی؟
    ‏دسمبر 17, 2017
  3. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    دراصل واپسی کے سفر پر ہوں۔ تو عاطف بھائی لاہور سٹیشن پر ملنے آ گئے۔ بدر بھائی کا گھر مریدکے سٹیشن سے کچھ آگے ٹریک کے پاس ہی ہے. اس لیے گزرتے ہوئے ہاتھ ہلا دیا۔ :)
    ‏دسمبر 17, 2017
  4. فرقان احمد
    فرقان احمد
    یہ مختصر ملاقاتیں بھی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں؛ گریٹ!
    ‏دسمبر 17, 2017