1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محمد تابش صدیقی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    بھائی آپ کی تو اگلے جمعہ کی روانگی تھی ؟
    ‏دسمبر 16, 2017
    جاسمن اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  2. فرقان احمد
    فرقان احمد
    اللہ پاک سفر کو آسان کرے، آمین!
    ‏دسمبر 16, 2017
  3. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    جناب ایک ہی ہفتہ کی چھٹی تھی، اور یہی بتایا تھا کہ ہفتہ کی روانگی ہے۔ :)
    ‏دسمبر 16, 2017
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    شاید میرے سمجھنے میں فرق آیا۔
    ‏دسمبر 16, 2017
    جاسمن اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  5. ہادیہ
    ہادیہ
    پھر ملاقات نہیں ہوسکی کیا؟
    ‏دسمبر 16, 2017
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    اللہ کریم خیرو عافیت سے آپ کا سفر اختتام پذیر فرمائے۔آمین
    ان شاء اللہ اب آپ کا جب بھی آنا ہوا تو آپ سے لازمی ملاقات ہوگی۔
    ‏دسمبر 16, 2017
    جاسمن، محمد تابش صدیقی اور ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ہادیہ بہنا نہیں ہوئی تابش بھائی سے ملاقات۔بھیا مصروف بہت رہے کراچی میں۔
    ‏دسمبر 16, 2017
    جاسمن، محمد تابش صدیقی اور ہادیہ نے اسے پسند کیا۔