محمد تابش صدیقی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. الف نظامی
    ‏دسمبر 14, 2017
    جاسمن، فرقان احمد اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  2. زیک
    زیک
    کدھر ہوتے ہیں احمد؟ شادی کے بعد محفل پر کم ہی آئے۔
    ‏دسمبر 14, 2017
    جاسمن اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  3. فرقان احمد
    فرقان احمد
    زبردست! اللہ پاک آپ کو اور احمد بھیا کو سلامت رکھے، آمین :) اب وہ کم کم تشریف لاتے ہیں؛ وقت ملا تو روداد لکھیے گا تابش!
    ‏دسمبر 14, 2017
    جاسمن اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  4. ہادیہ
    ہادیہ
    انہیں "محفل" اور "محفلین" بھی یاد کروائیے گا شاید بھول گئے ہیں۔۔
    ‏دسمبر 14, 2017
    جاسمن، فہد اشرف اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  5. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    بہت خوب!! :)
    ‏دسمبر 14, 2017
    جاسمن، فرقان احمد اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں ۔:)
    ‏دسمبر 15, 2017
    جاسمن، فرقان احمد اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  7. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    احمد بھائی الحمد للہ اچھے حالوں میں ہیں، نہ آنے کی وجوہات تو وہ خود پہلے اپنے بلاگ میں بیان کر چکے ہیں، اب بھی محفل کے لیے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔
    ‏دسمبر 15, 2017
    جاسمن اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  8. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    بحیثیت مہمان وقتاً فوقتاً آتے رہتے ہیں۔
    ‏دسمبر 15, 2017
    جاسمن اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  9. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    عدنان بھائی، میرے لیے خود سے وقت نکال کر کہیں آنا مشکل ہے، احمد بھائی خود تشریف لے آئے، تو ملاقات ہو گئی۔
    ‏دسمبر 15, 2017
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ہم بھی آ جاتے ہیں وہاں جہاں آپ مقیم ہیں۔
    ‏دسمبر 15, 2017
    جاسمن اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  11. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    آج عصر یا مغرب کی نماز فاروق اعظم میں پڑھ لیں؟
    ‏دسمبر 15, 2017
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    نماز عشاء کے بعد تو ہماری جاب آف ہوتی ہے ۔ہم کوشش کرتے ہیں ،اگر موقع ملا تو آپ کو اطلاع دے کر حاضری کا شرف حاصل کریں گے۔
    ‏دسمبر 15, 2017
    جاسمن، فرقان احمد اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ‏دسمبر 15, 2017
    جاسمن اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ‏دسمبر 15, 2017
    جاسمن، سید عمران اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  15. سید عمران
    سید عمران
    کوشش کرتے ہیں ان شاءاللہ۔۔۔
    عشاء کے بعد جاب آف ہوتی ہے تو آپ کیا تہجد میں پہنچیں گے؟؟؟
    ‏دسمبر 15, 2017
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی
    ‏دسمبر 15, 2017
    محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔