1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محمد تابش صدیقی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    کسی محفلین سے ملاقات کا ارادہ نہیں ہے کیا تابش بھائی؟؟
    ‏دسمبر 12, 2017
    محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    ارادہ تو ہے، وقت نے باندھ رکھا ہے۔
    ‏دسمبر 12, 2017
    لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  3. زیک
    زیک
    کراچی میں اور سردی؟
    ‏دسمبر 12, 2017
    محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  4. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    یہی لکھا کہ، جس کو کراچی میں سردی کہا جاتا ہے، وہ اسلام آباد میں خوشگوار موسم کہلاتا ہے۔
    ‏دسمبر 12, 2017